نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں شاندار نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے
تعلیم: پرائمری مڈل ماسٹر
مرد خواتین اپلائی کریں
عمر کی حد: 18 تا 25 سال تک
آخری تاریخ: 15 ستمبر
دستیاب آسامیاں (ممکنہ)
کلرک / اسسٹنٹ اسٹاف
ٹیکنیکل اسٹاف
ڈرائیور
کلاس فور اسٹاف
ایڈمن اور سپورٹ اسٹاف
درخواست دینے کا طریقہ
امیدواران اپنی درخواست بمعہ CNIC، ڈومیسائل، تعلیمی اسناد اور تصاویر جمع کرائیں۔
درخواستیں مقررہ تاریخ تک جمع کروانا لازمی ہیں۔
صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ یا انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
نامکمل درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔