السلام علیکم لاہور سندر اسٹیٹ ایک فیکٹری میں دو ارمی سے ریٹائرڈ یا ارمی سے شارٹ سروس سپروائزر کی ارجنٹ ضرورت ہے تنخواہ 37 سے 40 ہزار روپے تین ٹائم کھانا اور رہائش فری ہے
03219632570
03413891551
لاہور واپڈا گول چکر ایک فیمیل کک کی ضرورت ہے جس کی تنخواہ 30 ہزار روپے ہے تین ٹائم کھانا اور ریش فری ہے مہینے کی چار چھٹیاں ہیں
03219632570
03413891551
لاہور ویلنشیا ٹاؤن ایک افس میں دو صفائی کے لیےلڑکوں کی ضرورت ہے جن کی تنخواہ 30 ہزار روپے اٹھ گھنٹے ڈیوٹی ہے اتوار کی چھٹی ہے یہ بھی بندے لوکل ہوں ڈیوٹی کریں اور گھر چلے جائیں
03219632570