سٹرکچرل فٹر
امیدوار کو مندرجہ ذیل پوانٹس کا اچھی طرح پتہ ہونا چاہیئے
بیولز کٹ اور بیمز Beams کی پروفائلنگ کے کام کا پتہ ہونا چاہیئے
سٹرکچرل پائپ فٹ پر کام کرسکتا ہو۔
ڈرائلنگ کے مطابق سٹرکچرل بیم فٹ اپ کو انجام دینے میں مہارت ہو
فٹر کے اوزار جیسے کٹنگ ٹارچ، گرینڈنگ مشین ، چین بلاک استعمال کرنے میں ماہر ہو۔
————————————-
جن بھائیوں کو یہ کام آتا ہے وہ اپنے انٹرویو کی رجسٹریشن کے اپنے مکمل ڈاکومنٹس واٹس ایپ کریں۔ WhatsApp: 03060589650
جو بچے کم از کم اردو پڑھ لکھ سکتے ہیں اور سٹرکچرل فٹر کی ٹریننگ لینا چاہتے ہیں تو وہ ہمارے آفس آکر ایک ماہ کی ٹرینگ حاصل کر سکتے ہیں جو کہ ہم نے اسپیشل کوالفائیڈ ٹیچر کی ہائرننگ کی ہے اور ڈیلی بیس پر ٹریننگ جاری ہے
ٹریننگ ہمارے رینالہ خورد مین بائی پاس والے آفس میں جاری ہے جو بچے ایک معیاری ٹریننگ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ داخلہ لے سکتے ہیں دور سے آنے والے بچوں کو رہائش دی جائے گئی۔
آخر پر انشاء اللہ اس ٹریننگ سے بچہ ایک اچھا روزگار حاصل کرنے کے قابل ہو جائے گا۔ شرط یہ بچہ کا سیکھنے والا ہو۔ ہمارا کام ہے ایک ماہ کی ٹریننگ دینا اور بچے کا کام ہے کام سیکھنا۔ اور اپنے روزگار کے لیے کوشش کرنا۔
اور ہمارے پاس فٹرز کے انٹرویوز ہیں تو انشا اللہ انہیں ٹریننگ والے بچوں سے بچے کامیاب ہونگے اور ان کی مکمل رہنمائی کی جائے گئ۔
نوٹ:اس بات کا خاص خیال رکھا جائے اگر بچے کو لیکچر کی سمجھ آئے تو وہ اپنی ٹریننگ جاری رکھے اگر سمجھ نہ تو پلیز اپنی فیس واپس لیکر اپنا اور اپنے والدین کا ٹائم ضائع ہونے سے بچاے اور ہمارے ادارے کی بھی بدنامی کا باعث بھی نہ بنے شکریہ۔
