DevOps Engineers (AWS & GCP) ہمیں DevOps انجینئرز کی ضرورت ہے

آرپاٹیک (Arpatech) اپنی ٹیم کے لیے تجربہ کار DevOps Engineers کی تلاش میں ہے

🔹 DevOps Engineer (AWS) – 4 سے 5 سال کا متعلقہ تجربہ
🔹 DevOps Engineer (GCP) – 5+ سال کا عملی تجربہ

مقام

آن سائٹ: کراچی یا اسلام آباد
ریموٹ: لاہور اور دیگر شہروں کے امیدواروں کے لیے کھلا

✅ اگر آپ

AWS یا GCP کا مضبوط تجربہ رکھتے ہیں
پیچیدہ مسائل حل کرنا پسند کرتے ہیں
ٹیم ورک اور جدید ماحول میں کام کرنا چاہتے ہیں

تو ہم آپ سے رابطے کے منتظر ہیں!

اپنا ریزیومے بھیجیں
careers@arpatech.com

Leave a Comment