اگر آپ آٹوموبائل سیکٹر میں تجربہ رکھتے ہیں اور ڈیولرشپ نیٹ ورکنگ، مارکیٹنگ اور سیلز اسٹریٹجی میں مہارت رکھتے ہیں، تو یہ سنہری موقع آپ کے لیے ہے۔

✅ پوزیشن

Dealership Development Manager

✅ مقام

لاہور / کراچی / اسلام آباد (ملٹی سٹی پوسٹنگ)

✅ اہلیت

کم از کم بیچلرز ڈگری (BBA, MBA preferred)

5 سے 8 سال کا تجربہ آٹو موبائل یا ریٹیل فیلڈ میں

ڈیلر نیٹ ورکنگ، فرنچائز ماڈلنگ، بزنس ڈیولپمنٹ میں مہارت

کمیونیکیشن اور نیگو سی ایشن اسکلز

✅ ذمہ داریاں

نئے ڈیلرشپ نیٹ ورک کی تلاش اور ترقی

بزنس پارٹنرز کے ساتھ تعلقات قائم رکھنا

مارکیٹ ریسرچ اور ایریا اسیسمنٹ

KPIز کی مانیٹرنگ اور کارکردگی کی بہتری

برانڈ ریپریزنٹیشن اور کلائنٹ کوآرڈینیشن

✅ مراعات

مارکیٹ کے مطابق تنخواہ

کمیشن/انسینٹو پلان

کمپنی کار / الاؤنس

میڈیکل انشورنس

سالانہ بونس

✅ درخواست دینے کا طریقہ

درخواست دینے کے لیے اپنا CV درج ذیل ای میل پر بھیجیں:

📧 careers@sazgarautos.com
🌐 www.sazgarautos.com/careers

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *