Commission-Based Business Development Executive (Remote)

میں ہوں سعد بن خالد، ایک پرجوش فرنٹ اینڈ ڈیولپر جو فری لانس اور ایجنسی پروجیکٹس پر کام کر رہا ہوں۔
اب میں ایک Business Development Executive تلاش کر رہا ہوں جو معیاری کلائنٹس لانے اور پراجیکٹس بند کرنے میں میری مدد کرے۔

ویب ڈیولپمنٹ کلائنٹس تلاش کرنا (Landing Pages، E-Commerce، WordPress)
کلائنٹس سے پروفیشنل انداز میں بات چیت
فری لانس یا ایجنسی پروجیکٹس کو مؤثر انداز میں مکمل کروانا

قابلیت

لیڈ جنریشن اور پروپوزل رائٹنگ میں مہارت
کلائنٹ ہینڈلنگ اور بات چیت میں اعتماد
کمیشن پر کام کرنے کا جذبہ — فی پروجیکٹ 30% کمیشن

📩 دلچسپی ہے؟ تو ابھی رابطہ کریں!
📧 saadbinkhalid1895@gmail.com
📞 +92 322 2154005

آئیے ساتھ مل کر بہترین پراجیکٹس مکمل کریں! 🚀


Leave a Comment