کیمرہ مین + ویڈیو ایڈیٹر

مقام: اسلام آباد
تنخواہ: 60,000 – 65,000 روپے ماہانہ

تفصیل

ہم ایک ماہر کیمرہ مین کی تلاش میں ہیں جو ویڈیو ایڈیٹنگ میں بھی مہارت رکھتا ہو۔ امیدوار کو فلمبندی اور پوسٹ پروڈکشن دونوں کا تجربہ ہونا چاہیے اور تخلیقی آئیڈیاز کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ آپ کی ذمہ داری معیاری فوٹیج کو ریکارڈ کرنا اور اسے مکمل اور دلکش ویڈیو میں تبدیل کرنا ہوگی۔

ذمہ داریاں

  • تقریبات، انٹرویوز یا اسکرپٹڈ مواد کی فلمبندی
  • کیمرہ، لائٹنگ اور آڈیو آلات کا استعمال
  • خام فوٹیج کو مکمل اور معیاری ویڈیوز میں ایڈیٹ کرنا
  • ٹرانزیشن، میوزک، اور کلر گریڈنگ شامل کرنا
  • ویڈیوز کو مطلوبہ فارمیٹ میں فراہم کرنا

شرائط

  • DSLR / مرر لیس یا سینما کیمروں کا تجربہ
  • ایڈیٹنگ سافٹ ویئرز جیسے Adobe Premiere Pro یا Final Cut Pro میں مہارت
  • ویژول اسٹوری ٹیلنگ کا مضبوط احساس
  • یوٹیوب یا سوشل میڈیا مواد کی تیاری کا تجربہ

درخواست کیسے دیں

اپنا سی وی درج ذیل ای میل پر بھیجیں:
📧 info@wenews.pk

نوٹ: صرف اسلام آباد کے امیدواروں سے درخواست لی جا رہی ہے۔

Leave a Comment